ملا[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جانور جو دوسرے جانوروں کو پکڑنے کے لیے پاؤں باندھ کر سیال میں ڈال دیا جاتا ہے، وہ پرندہ جس کے ذریعہ سے دوسرے پرندوں کو پھانستے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ جانور جو دوسرے جانوروں کو پکڑنے کے لیے پاؤں باندھ کر سیال میں ڈال دیا جاتا ہے، وہ پرندہ جس کے ذریعہ سے دوسرے پرندوں کو پھانستے ہیں۔